Thursday, October 28

Health

List of Haram Food Items Available In Pakistan
Health, News, Pakistan News

List of Haram Food Items Available In Pakistan

List of Haram Food Items Available In Pakistan Ministry of Science and Technology, Pakistan has declared 23 food products as Haram which are available in pakistani markets. Here is the video of Sar-e-Aam, TV Show of ARY is which this fact was revealed. You will also find names of these products with bar code number, producing country, haram ingredients and reason why it is haram in Islam.List of Food Products which are declared as Haraam by Ministry of Science, PakistanSr.  # Name of Product Made in Bar Code 1 Bubblicious UK 5034660508045 2 Ragu UK 51180058 3 Pascual Yogi Kids Spain 8410128111618 4 Chupa Bubble Holland 4602606003568 5 Rice Chicken Broccoli USA 04100002263 6 Jell-O USA 04300020135 7 Pasta Chicke...
How to help your children infra the disaster
Health, Tips

How to help your children infra the disaster

How to help your children infra the disasterHow to help your children infra the disaster! The most important thing is to talk with your child. Talking to your children about their worries and concerns is the first step to help them feel safe and begin to cope with the events occurring around them. What you talk about and how you say it does depend on their age, but all children need to be able to know you are there listening to them.Find times when they are most likely to talk: such as when riding in the car, before dinner, while having chai or dinner or at bedtime. Start the conversation but don’t force them to talk.  Let them know you are interested in them and how they are coping with the information they are getting. Listen to their thoughts and point of view. Don't interrup...
موٹاپے کا علاج
Beauty, Health, Tips

موٹاپے کا علاج

موٹاپے کا علاج : موٹاپے کو کم کرنے کے ویسے تو بہت سے نسخے ہیں جیسے کہ متوازن غذا موئژ ورزش اور بہت سے دوسرے طریقے ہیں ۔ لیکن متوازن غذا اور مناسب ورزش سے آپ اضافی چربی کو ختم کرتے ہیں 
Har Pareshani Main Pareshan Na Hun
Health, Tips

Har Pareshani Main Pareshan Na Hun

Har Pareshani Main Pareshan Na Hun آدم گوپنک کئی سالوں سے اپنی پریشانیوں کے حلتلاش کر رہے ہیں۔اب ایبولا ایک ایسی بیماری ہے جس کے بارے میںیقیناً پریشان ہونا جواز بنتا ہے۔ یہ ایک خوفناک اور انتہائی متعدی مہلک بیماری ہے۔ میری پریشانیوں کی فہرست میں یہ ایک بڑی فکر ہے کیونکہ میری دیگر پریشانیاں اس سے کم اہم ہیں، مثلا کیا چیلسی کے ڈیاگو کوسٹا مانچسٹر یونائیٹڈ میں کھیلنے کے لیے فٹہیں یا نہیں۔ انتہائی قسم کی بے چینی نیو یارک کی شناختسمجھی جاتی ہے اور بلا وجہ کی اداسی پیرس کی پہچان۔ ایک طویل عرصے کے بعد مجھے بڑھتی ہوئی بےچینی کے کئی قسم کے حل ملے ہیں، جو میں آپ کو بتاؤں گا۔جدید لوگوں کوچار مختلف قسم کی بےچینیاں ہیں اور ہر بے چینی اپنی تشخیص کے ساتھ آتی ہیں۔ ان فکروں کو ہم تباہ کن بے چینی، دائمیپریشانی، بیرونی اثرات کی وجہ سے پریشانی اور وجود کی پریشانی کے نام دے سکتے ہیں۔آئیے انہیں ایک ایک ک...
Natural solution for Snore
Health

Natural solution for Snore

Natural solution for Snore سوتے ہوئے خراٹے مارنا ایک عمومی مسئلہ ہے، جو آپ کو نیند کی کمی کا شکار کر دیتا ہے اور نیند کی کمی ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔خراٹے مارنے والے اپنیا نامی بیماری (سوتے ہوئے سانس رکنے کا عمل) کا شکار ہو جاتے ہیں، جس کے باعث وہ رات کو متعدد بار جاگ جاتے ہیں۔ ماہرین کا تو یہاں تک کہنا ہے کہ سوتے ہوئے خراٹے مارنے والے افراد ہارٹ اٹیک کا بھی شکار ہو سکتے ہیں۔ یہاں ہم آپ کو خراٹوں کے قدرتی علاج کے لئے چند گھریلو ٹوٹکوں کے بارے میں آگاہ کریں گے۔الکوحل اور نیند والی گولیوں سے بچاؤ الکوحل یا نیند لینے والی گولیوں سے انسان گہری نیند میں چلا جاتا ہے اور گہری نیند خراٹوں کا بہت بڑا سبب ہے۔وزن گھٹانا  زیادہ وزن خراٹوں کے امکانات کو بڑھا دیتا ہے، وزن گھٹانے کیلئے خوراک کے ساتھ سب سے زیادہ توجہ ورزش پر دیں۔سانس میں آسانی پیدا کرنے والی چیزوں کا استعمال بازار میں ایسے بے...