in

Critical information for those wishing to eat chicken

Critical information for those wishing to eat chicken

 chicken

لندن(قدرت نیوز) ہمارے ہاں ہر گھر میں مرغی بہت شوق سے پکائی اور کھائی جاتی ہے لیکن حا ل ہی میں ایک ایسی تحقیق کی گئی ہے کہ جس کے بعد مرغی کھانے سے قبل آپ بار بار سوچیں گے۔ انسٹیٹیوٹ آف فوڈ ریسرچ کی جانب سے کی گئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کچی مرغی سے نکلنے والے پانی میں بیکٹیریا کی انتہائی افزائش ہوتی ہے اور یہ انسانی صحت کے لئے حد سے زیادہ خطرناک ہے۔تحقیق میں ماہرین نے اس جگہ سے نمونے اکٹھے کئے جہاں مرغی رکھی گئی تھی اور اردگرد اس کا پانی بھی موجود تھا۔ ٹیسٹ کے نتائج نے ماہرین کے ہوش اڑادئیے کیونکہ اس پانی میں ایسے بیکٹیریا پائے گئے جو انسانی صحت کے لئے زہر قاتل ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ کچی مرغی کے پانی میں وہ بیکٹیریا پائے جاتے ہیں جو انسانی معدے کے لئے خطرناک ہونے کے ساتھ ساتھ فوڈ پوائزنگ کی وجہ بنتے ہیں۔ تحقیق کار ہیلن برﺅن کا کہنا ہے کہ ان کی تحقیق کا مقصد لوگوں کو یہ بتانا ہے کہ مرغی پکانے سے قبل اسے ایسی جگہ رکھا جائے جہاں مرغی کا پانی پکانے والی جگہ کے قریب نہ ہو،اسی طرح جب آپ بازار سے مرغی خریدیں تو اس بات کو یقینی بنائیں کہ مرغی صاف ستھری جگہ رکھی گئی ہے اور اس کا پانی اس جگہ موجود نہیں ہے۔

What do you think?

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

Written by Zaryyab Salman

Zaryyab Salman

I am Zaryyab Salman, Site owner of www.zarinews.com has written 100 of articles for zarinews., where I share unique, quality and informative information with you and all the world. Zarinews provides free news, new products, tips & tricks related to blogging, social media and technology news fashion & off-course about your health. Your can visit related websites www.properseoguidelines.com

Leave a Reply

Presentation Invitation Cards

Presentation Invitation Cards

LAHORE model town

سانحہ ماڈل کی تحقیقات کے لئے تشکیل دی گئی