Imran Khan Vs Reham Khan

SHARE

عمران خان کوزہردیئے جانے کاخدشہ ،طلاق کی وجہ بنا،سینئرصحافی کے سنسنی خیزانکشافات 

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی دوسری شادی اور پھر طلاق کی قبل ازوقت خبر بریک کرنیوالے سینئر صحافی عارف نظامی نے ایک نیااورنہایت دلچسپ انکشاف کیاہے کہ پی ٹی آئی کی ٹاپ لیڈرشپ کوخدشہ تھاکہ کہیں ریحام خان عمران خان کوزہردے کرنہ ماردیں ۔ دودن پہلے ہونے والے جھگڑے میں ریحام خان نے عمران خان پرہاتھ اٹھایاتھااوریہی ہاتھ اٹھاناطلاق کی وجہ بنا۔ہاتھ اٹھانے پرعمران خان ریحام خان پرشدید غصہ ہوئے اوراپنی پارٹی کی ٹاپ لیڈرشپ سے مشورہ کیااورصورتحال کااندازہ کرتے ہوئے پارٹی لیڈرشپ نے ان کومشورہ دیاکہ طلاق دے دینااورخاتون سے جان چھڑوالینابہترہے ۔کہیں یہ نہ ہوکہ خاتون غصے میں عمران خان زہرنہ دے دیں اورخفیہ ایجنسیوں نے بھی عمران خان کوبتایاتھاکہ ان کوزہردیاجاسکتاہے ۔

Reference:

http://goo.gl/bXZfie

Zaryyab Salman

I am Zaryyab Salman, Site owner of www.zarinews.com has written 100 of articles for zarinews., where I share unique, quality and informative information with you and all the world. Zarinews provides free news, new products, tips & tricks related to blogging, social media and technology news fashion & off-course about your health. Your can visit related websites www.properseoguidelines.com

Leave a Reply