in ,

بینک اکاؤنٹ کے بدلے نیا آئی فون

بینک اکاؤنٹ کے بدلے نیا آئی فون

بیجنگ  :  کھاتے داری ہے تو بینکاری ہے، چینی بینک نے اکاؤنٹس بڑھانے کے کیلئے کسٹمرز کو ایک پرکشش آفر کر ڈالی، اکاؤنٹ کھلوانے کے بدلے آئی فون دیا جارہا ہے۔

ڈپازٹ اور اکاؤنٹ ہولڈرز کی تعداد بڑھانے کیلئے چین کے پنگ این بینک کی جانب سے دی گئی ہے،ویلتھ مینجمنٹ اسکیم کے تحت تین سال کیلئے  5,968 ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنے والے کھاتے دار کو آئی فون سکس بطور تحفہ دیا جارہا ہے۔ آفر تحفے تک محدود نہیں بلکہ اس سرمایہ کاری کے بدلے اکاؤنٹ ہولڈر کو منافع بھی دیاجائے گا۔

What do you think?

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

Written by Lubna Hocane

Hello This Is Lubna Hocane

Leave a Reply

موٹاپے کا علاج

Pakistan Bhe Pehly Numbe Pe Aa Gya

پاکستان بھی پہلے نمبر پر آ گیا