شاہد آفریدی کے اقدام سے سب حیران رہ گئے

SHARE

شاہد آفریدی کے اقدام سے سب حیران رہ گئے

شاہد آفریدی کے اقدام سے سب حیران رہ گئ

ابوظہبی(زری نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے کیویز کیخلاف میچ کے بعد انعام وصول کرنے کے دوران لڑکی کو شرمندہ کردیا ۔ یہ دلچسپ واقعہ متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے ونڈے سیریز کے چوتھے میچ کے بعد انعاما کی تقسیم کے دوران پیش آیا ۔ میچ کے بعد شاہد آفریدی کو 25گیندوں پر 5چوکوں اور 4چھکوں کی مدد سے 49رنز بنانے پر ماسٹر بلاسٹر کا انچام دیا گیا اس موقع پر انعام دینے والی لڑکی نے آفریدی سے ہاتھ ملانا چاہا تاہم بوم بوم نے اسے نظر انداز کردیا ۔ آفریدی کے نظر انداز کرنے پر لڑکی کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا اسے آگے بڑھتا ہوا ہاتھ خجالت سے واپس کرنا پڑا ۔ آفریدی کی لڑکی سے انعام وصول کرتے ہوئے لی گئی تصویر پاکستان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

Zaryyab Salman

I am Zaryyab Salman, Site owner of www.zarinews.com has written 100 of articles for zarinews., where I share unique, quality and informative information with you and all the world. Zarinews provides free news, new products, tips & tricks related to blogging, social media and technology news fashion & off-course about your health. Your can visit related websites www.properseoguidelines.com

Leave a Reply